پیر , 24 اگست 2020ء
(118) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے تھانہ مریدوالہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوگرفتارکرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی شیر اور زاہد ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزمان کی نشزندہی پر شہریوں سے چھینی گئی نقدی 6 لاکھ روہے اور مسروقہ سامان بھی بر آمد کیا گیا ۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔