اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں رات گئے تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوش گوار ہوگیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری رہنے کا امکان ہے

فیصل آباد  میں رات گئے تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوش گوار ہوگیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری رہنے کا امکان ہے
بدھ , 24 جون 2020ء (1203) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد  میں رات گئے تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوش گوار ہوگیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے فیصل آباد ڈویژن میں بدھ کو کہیں کہیں بادل چھائے رہیں گے ۔ لیکن بارش کا کوئی امکان  نہیں ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب ستاون ہوگا ۔ جبکہ ہوا کی رفتار اکیس کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی ۔ فیصل آبادیوں کو برسات کے لیے مزید انتظار کرنا ہوگا ۔ 
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now