جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ ۔ ۔

 فیصل آباد کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ ۔ ۔
Naveed پیر , 21 دسمبر 2020ء (475) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے لوگوں کیلئے بڑی خوشی کی خبر آئی ہے لوگ اب اپنا سفر کم سے کم وقت میں کرسکیں گے اور انہیں سفری مشکلات سے بھی نجات مل جائیگی۔ وزیر اعلٰی پنجاب کے مشیر ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصل آباد شہر کیلئے 4 نئی سڑکوں کے قیام کے فیصلہ ہوا ہے۔ سڑکیں سمندری روڈ، تاندلیانوالہ روڈ، جڑانوالہ روڈ، اور جھنگ روڈ پر مشتمل ہوں گی۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ لوگوں نے منصوبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔     
  • تعمیرات
  • پنجاب حکومت
  • لوگ
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now