ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کچہری بازار کے قریب جگہ کو جنگلہ لگا کر مستقل بند کردیا گیا

کچہری بازار کے قریب جگہ کو جنگلہ لگا کر مستقل بند کردیا گیا
Naveed ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (207) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں کچہری بازار کے قریب جگہ کو جنگلہ لگا کر بند کردیا گیا۔ یہاں ٹریفک کا انتہائی رش رہتا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اسی مسئلہ کو مدنظر رکھتے ہوئے قدم اُٹھایا گیا۔ شہریوں کی جانب سے اقدم کا خیر مقدم کیا گیا ہے شہریوں کا کہنا تھا کہ اس سے بازار کی رونق بہتر ہو گی۔ پہلے ہر وقت یہاں ٹریفک رہتا تھا جس کی وجہ سے شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا اسی طرح کچھ شہریوں کا خیال یہ بھی ہے یہ قدم مسائل کو بڑھائے گا۔
  • کاروبار
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now