ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

افسران محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنائیں، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

افسران محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنائیں،  سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد
Naveed منگل , 11 اگست 2020ء (89) لوگوں نے پڑھا
پولیس لائن کمپلیکس فیصل آباد میں احمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی زیر صدارت  محرم الحرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس  کا انعقاد ہوا۔ جس میں سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز اور محمد کاشف اسلم، ایس ایس پی انویسٹی گیشن سمیت ٹاون ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں محرم الحرام کے حوالے سے ہونیوالے جلوسوں/ مجالس کی سکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے امن و امان کو قائم رکھیں گے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now