ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ مرید والہ کی کارروائی: گھر سے بھاگے 2 بچے والدین کے حوالے کردیے

تھانہ مرید والہ کی کارروائی: گھر سے بھاگے 2 بچے والدین کے حوالے کردیے
بدھ , 09 ستمبر 2020ء (167) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کےعلاقے چک نمبر 192 گ ب  میں گھر سے بھاگنے والے بچوں کو پولیس نے گھر واپس پہنچا دیا۔ عابد اور فرحان گھر والوں کی مار کے خوف سے بھاگ کر اڈا کھدروالہ پر بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ پولیس نے پریشان دیکھ کر بازپرس کی جس پر پتہ چلا کہ گھر سے بھاگ کر جارہے ہیں۔ پولیس نے فوری بچوں کے والدین کو تلاش کرکے انہیں ورثا کے حوالے کردیا۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ والدین احتیاط کریں۔ بے جا ڈانٹ ڈپٹ اور سختی بچوں کو سرکش بنا سکتی ہے۔ 
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now