ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ مبشرہ محمود نے آل پاکستان آن لائن کوئز مقابلہ جیت لیا

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ مبشرہ محمود نے آل پاکستان آن لائن کوئز مقابلہ  جیت لیا
بدھ , 05 اگست 2020ء (153) لوگوں نے پڑھا
۔  4۔ اگست ۔  زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی ویٹرنری سائنس کی طالبہ مبشرہ محمود نے آل پاکستان آن لائن کوئز مقابلہ 2020ء برائے تھریوجینیالوجی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ اس مقابلے کا انعقاد این جی او بینگ مینٹر نے کیا جس میں ملک بھر کی تمام جامعات سے 376 طلباء نے حصہ لیا۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نے فرسٹ آنے والی طالبہ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ زرعیہ طلبہ میں خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے تمام وسائل فراہم کر رہی ہے۔ وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ جامعہ میں معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ طلبہ کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم میسر آ سکے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now