جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس کانسٹیبل کی 7سالہ بیٹی کا سی پی اوکے نام پیغام

پولیس کانسٹیبل کی 7سالہ بیٹی کا سی پی اوکے نام پیغام
پیر , 07 دسمبر 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
شہید کانسٹیبل عامر شہید کی معصوم بیٹی نے سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کے نام معصومانہ پیغام دیا ہے۔ سی پی او انکل آپ میرے بابا کو لیکرآ ئیں گے نا میں آپ کا انتظار کرونگی۔ سی پی او انکل سب کہتے ہیں کہ اریبہ کے بابا شہید ہو گئے ہیں جبکہ ماما کہتی ہیں نہیں بیٹا آپکے بابا ڈیوٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ سی پی او انکل کیا میں آپکی بیٹی نہیں ہوں میرے بابا کو گھر بھیج دو۔ سب کے بابا شام کو گھر آتے ہیں میرے بابا کیوں نہیں آتے، سب کے بابا چیزیں لیکر آتے ہیں میرے بابا میرے لئے چیزیں لیکر کیوں نہیں آتے۔ سی پی او انکل پلیز میرے بابا کو بھیج دو میں اپنے بابا کو یاد کر بہت روتی ہوں۔ پلیز آپ میرے بابا کو لیکر آؤ۔ یاد رہے کانسٹیبل عامر فیصل آباد میں اپنی ڈیوٹی کے دوران ٹارگٹ کلرز کے حملے میں زخمی جبکہ بعدازاں شہید ہو گئے تھے انکی آج چھٹی برسی ہے، جنکی سات سالہ معصوم بیٹی اریبہ روز ہی اپنے والد کی تصویر پکڑ کے روتی رہتی اور جذباتی انداز میں باتیں کرتی رہتی ہے۔
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now