ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےتحت میٹرک،ایف اے کے ا متحانات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےتحت میٹرک،ایف اے کے ا متحانات
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (249) لوگوں نے پڑھا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام میٹرک،ایف اے کے ا متحانات 28ستمبر سے شروع ہوں گے ریجنل ڈائریکٹر فیصل آبادکیمپس پروفیسر ڈاکٹر زبیر احمد شاہ کے مطابق تمام طلباء وطالبات کی رولنمبرسلپ ان کے ایڈریس پر ارسال کردی گئی ہیں اگر رولنمبر سلپ کسی طالبعلم کو نہ ملے تو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
azhar 5 years ago
I was registered for this exam but i coulndt due to timely schedule not provided.

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now