اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لاک ڈاوٴن میں پتنگ بازی دلسپ تفریح ثابت ہورہی ہے، فیصل آباد کائیٹ ایسوسی ایشن

لاک ڈاوٴن میں پتنگ بازی دلسپ تفریح ثابت ہورہی ہے، فیصل آباد کائیٹ ایسوسی ایشن
منگل , 23 جون 2020ء (194) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کائیٹ ایسوسی ایشن کے صدر کامران چوہدری کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوٴن کے دور میں پتنگ بازی زبردست اور دلسپ تفریح ثابت ہورہی ہے لوک وقت گزارنے کے لیے پتنگ بازی کو مشغلہ بنارہے ہیں یہ ایک بہترین تفریح کے ساتھ کھیل بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس دور میں بتنگ بازی  کا شوق تیزی سے مزید مقبول ہوا ہے ۔ جس سے اس صنعت کو لاکھوں روپے کا فاءدہ حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا اس کھیل میں بھی ضابطہ اخلاق مرتب کرلیا تاکہ انسانی جانوں کو ضیاع نہ  ہو۔  
  • کھیل
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now