پیر , 21 ستمبر 2020ء
(171) لوگوں نے پڑھا
معمولی گھریلو لڑائی پر خاوند نے اپنی بیوی کو گولی مار دی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ کھرڑیانوالہ کے علاقہ بامنی والا کے رہائشی دل محمد نے گھر میں ہونے والے جھگڑے پر مشتعل ہوکر اپنی اہلیہ 40سالہ زاہدہ بی بی کو گولی ماردی۔ خاتون کو ریسکیو عملہ نے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔