پیر , 22 جون 2020ء
(90) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر محمد علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ضلع میں ڈینگی سے بچاوٴ کے لیے حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ متعلقہ افسران سے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا تھا کہ صحت عامہ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں تاکہ ڈینگی کو کنٹرول میں رکھا جاسکے ۔