جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ، ڈجکوٹ اور سمندری کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری

جڑانوالہ، ڈجکوٹ اور سمندری کے رہائشیوں کے لئے خوشخبری
Naveed منگل , 02 فروری 2021ء (544) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ، ڈجکوٹ اور سمندری کے رہائشیوں کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے جن سے انکو سہولت حاصل ہوگی اور وہ اپنا ایک اہم ضروری کام اپنے علاقے میں ہی کرواسکیں گے لوگ اب اپنا ڈرائیونگ لائسنس اپنے علاقے میں ہی بنواسکیں گے اس کے لئے انہیں فیصل آباد آنے کی ضرورت نہیں رہے گی ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے تمام کاغذات اپنے شہر میں ہی بنواسکیں گے۔ فیصلے کے بعد عوام میں خوشی کی لہر دور گئی۔
  • ڈجکوٹ
  • لوگ
  • مفاد عامہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now