ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو ایکسیئن تربیتی ورکشاپ آج سے شروع ہوگی

فیسکو ایکسیئن تربیتی ورکشاپ  آج سے شروع ہوگی
Naveed پیر , 17 اگست 2020ء (155) لوگوں نے پڑھا
ترجمان فیسکو کے مطابق واپڈا انجینئرنگ اکیڈمی فیصل آباد میں ایکسیئن سے ایس ای کی محکمانہ ترقی کی ٹریننگ آج  17 اگست 2020 سے دوبارہ شروع ہو رہی ہے جس میں موجودہ ایس ای سرگودھا سمیت 5 ایکسیئن حصہ لیں گے. یاد رہے یہ ٹریننگ کورونا کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو چکی تھی.
  • پرکھ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now