ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو دوران محرم بجلی کی مستقل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرے گا

فیسکو دوران محرم بجلی کی مستقل فراہمی کو یقینی  بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرے گا
جمعہ , 21 اگست 2020ء (280) لوگوں نے پڑھا
فیصل ٓباد  ڈویژں میں  دوران محرم الحرام  پاور ڈویژن کی طرف سے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں۔ مخصوص ٹیمیں، متبادل بجلی کی فراہمی، جلوس اور مجالس کے فیڈرز پر زیرو لوڈ منیجمنٹ، سامان کی فراہمی، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے ساتھ  رابطہ اور راستے میں سے تاروں کو ہٹانے کے لیے روز و شب دستیاب ہوں گی۔  
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now