ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو کی جانب سے بجلی بندش کا شیڈول جاری

فیسکو  کی جانب سے بجلی بندش کا شیڈول جاری
جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (174) لوگوں نے پڑھا
فیسکوترجمان کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26ستمبر کو صبح نو سے دن بارہ بجے تک 132کے وی ٹوبہ ٹیک سنگھ گرڈسٹیشن کے ناگرہ، عاقل والا روڈ، جھنگ روڈ، طفیل شاہ، وقاص شہید اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی نیالاہورگرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی ، سٹی، اقبال سٹیڈیم، سٹیٹ بنک، ایگری کلچر یونیورسٹی ، کارڈیالوجی ٹواورجناح کالونی فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے چاولہ انٹرپرائزز فیڈر28ستمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب اورکینال روڈفیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سمندری سٹی، سلونی جھال، 466روڈ اور گڑھ روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈاورکٹھور فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now