اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو کی جانب سے 66 کے وی گرڈ اسٹیشن موسی خیل پر تیزی سے کام جاری ہے

فیسکو کی جانب سے  66 کے وی گرڈ اسٹیشن موسی خیل پر تیزی سے کام جاری ہے
منگل , 23 جون 2020ء (167) لوگوں نے پڑھا
فیسکو کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے حلقے میں 66 کے وی گرڈ اسٹیشن موسی خیل پر تیزی سے کام جاری ہے۔  فیسکو کی انتظامیہ پر امید ہے  بہت جلد اردگرد کی آبادیوں کو وولٹیج کے مسائل سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اسکے علاوہ مندہ خیل پائی خیل تبی سر اور عیسی خیل کے گرڈ اسٹیشنوں پر بھی بہت جلد کام شروع ہو جائے گاجہاں تک ممکن ہے فیسکو عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے پر عزم ہے
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now