اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ نے ایک اور غلط فیصلہ کر کے ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔اشرف ملک

وفاقی کابینہ نے ایک اور غلط فیصلہ کر کے ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔اشرف ملک
منگل , 23 جون 2020ء (92) لوگوں نے پڑھا
چیمبرزآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر ملک اشرف کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایک اور غلط فیصلہ کر کے ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔ نا اہل اور ایس ایم ای بینک کی بربادی کا باعث بننے والے شخص کو وفاقی کابینہ نے بینک کا صدر بنانے کی منظوری دے دی۔ ہم وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے اردگرد بیٹھے کرداروں کو پہچانیں اور جو آپ سے غلط فیصلے کروا کر آپ کی ساکھ کو تباہ کرنے کے در پے ہیں ان سے بچیں۔ امید ہے کہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب اس فیصلے کو فوری واپس لیتے ہوئے کسی اچھی شہرت کے حامل بینکار کو ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کا صدر مقرر کرنے کا حکم جاری کریں گے۔ پاکستان میں ایس ایم ایز کو سپورٹ کرنے کے لئے ایسا کرنا بے حدضروری ہے۔ی"
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now