ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

غلام محمد تھانے کے کانسٹیبل محمد ارشاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

غلام محمد تھانے کے کانسٹیبل محمد ارشاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
جمعہ , 21 اگست 2020ء (137) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے تھانہ غلام محمد آباد کے اسٹاف کی جانب سے اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہونیوالے کانسٹیبل محمد ارشاد کے اعزاز میں سادہ مگر پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی ۔ تھانے کے عملے نے ساتھی پولیس اہلکار کو پھولوں کے ہار پہنائے، تحائف دیئے اور نیک تمناوٗں کا اظہار بھی  کیا ۔ تھانہ انچارج  کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل محمد ارشاد پولیس کا ایک  ایماندار اور فرض شناس اہلکارہے جس نے اپنی ملازمت  ایمانداری سے انجام دی ۔ کانسٹیبل محمد ارشاد نے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ تھانے کے ساتھی پولیس اہلکاروں کی محبت ہمیشہ یاد رہےگی۔ تقریب کے آخر میں عصرانہ دیا گیا۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now