منگل , 23 جون 2020ء
(104) لوگوں نے پڑھا
وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ذاکر حسین فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکسٹائل اینڈ فیشن ڈایزائننگ میں بی ایس آنرزکے طلباء و طالبات کے فائنل ڈسپلے تھیسز کا افتتاح کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ کرنل ریٹائرڈ محمد افضل ، پروفیسر محمد یوسف سلطان شاہد انجم و دیگر اسٹاف موجود ہے