منگل , 23 جون 2020ء
(59) لوگوں نے پڑھا
ہوگئی انجمن تاجران سٹی وسٹی کلاتھ بورڈ رجسٹرڈ فیصل
آباد آٹھ بازاروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھلوانے میں کامیاب
اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی ضمانت پر کمشنر فیصل آباد نے ایس اور پیز اور
پارکنگ کو کنٹرول کرنے کے بعد کاروبار کرنے کی اجازت دے دی