پیر , 22 جون 2020ء
(193) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کرکٹ ٹورنامنٹ ہونے کی اطلاع ملنے پرپولیس فورس کے ہمراہ بدر کالونی میں چھاپہ ماراتو وہاں 200 سے 250 لوگ جمع تھے جن میں سے اکثر چھاپہ پر فرار ہوگئے تاہم 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن کے خلاف پنجاب انفیکشنز ڈیزیز پریونشن اینڈ کنٹرول آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج جبکہ موقع سے کھلاڑیوں کی 35 موٹرسائیکلز قبضہ میں لے لی گئیں""