فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانوں کو سیل کردیا گیا
فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانوں کو سیل کردیا گیا
منگل , 23 جون 2020ء
(103) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی
کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ ڈاکٹر زنیرہ احمد نے لاک
ڈائون پر عملدرآمد چیک کرتےہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 دکانوں کو سیل جبکہ
دکانداروں کو 10 ہزار روپے جرمانہ کیا