پیر , 22 جون 2020ء
(151) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد پولیس نے مقامی ہوٹل میں جاری شادی کی ایک تقریب پرچھاپہ مارکر 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ چھاپے کی اطلاع ملتے ہی دلہا دلہن خفیہ دروازے سے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث شادی بیاة کی تقاریب سمیت دیگر سماجی اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہے ۔ "