اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی گرفتاری

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی گرفتاری
پیر , 22 جون 2020ء (159) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد پولیس نے شہرمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی ہے۔ پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ لاک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن شہر میں کئی مقامات پر تاجروں نے اپنا کاروبار جاری رکھا جس کے سبب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاجروں کو گرفتار کیا ۔  ملک میں اب تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 81 ہزار سے تجاو ز کرچکی ہے ۔ جبکہ اب تک 3 ہزار 590 افراد کورونا کے سبب جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ 
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now