اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کے 23 ہاٹ اسپاٹس پر لاک ڈاوٴن اور دفعہ 144 کا نفاذ

فیصل آباد کے 23 ہاٹ اسپاٹس پر لاک ڈاوٴن اور دفعہ 144 کا نفاذ
جمعہ , 19 جون 2020ء (93) لوگوں نے پڑھا
  حکومت پنجاب نے کورونا وباء سے متاثرہ ضلع فیصل آباد  کے 23ہاٹ سپاٹس کلسٹرز میں شہری کی نقل وحرکت محدود کرنے کے لئے 14یوم کے لئے دفعہ 144نافذ کردی ہے جس پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کے لئے کمشنر عشرت علینے پاک آرمی کے اعلی افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔وہ چوک گھنٹہ گھر،ملحقہ بازاروں،رضا آباد مین بازار،صدر بازارغلام محمد آباد اور دیگر علاقوں میں گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now