فیصل آباد، لاک ڈاؤن کے بعد گھنٹہ گھر کے آٹھ بازار مکمل بند،ہرطرف سناٹا.
فیصل آباد، لاک ڈاؤن کے بعد گھنٹہ گھر کے آٹھ بازار مکمل بند،ہرطرف سناٹا.
پیر , 22 جون 2020ء
(577) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد، لاک ڈاؤن کے بعد گھنٹہ گھر کے آٹھ بازار مکمل بند،ہرطرف سناٹا ہے۔ مقامہ انتظامیہ نے 14 روز کے لیے فیصل آباد میں لاک ڈاوٴن لگا رکھا ہے ۔ تاکہ کورونا کو پھیلنے سے روکا جائے