جمعہ , 19 جون 2020ء
(481) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر پولیس نےکاروائی کے دوران اسلحہ لیکرگھومنےوالے 4 ملزمان گرفتارکرلیےگرفتارملزمان کے نام اشفاق،اختر،زیداورشعیب ہیں ۔ ملزمان سے برآمد کیے گئے اسلحہ میں آکلاشنکوف،1رائفل 223بوراور1پسٹل30 شامل ہے ۔ تھانہ چک جھمرہ کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔