پیر , 22 جون 2020ء
(112) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے معروف ڈاکٹر قمر خلیل کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا وائرس روز بروز تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے صرف شہری نہیں بلکہ قوم کے مسیحا جو فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں وہ بھی اس مہلک وباکا نشانہ بن رہے ہیںملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اب تک 3 ہزار 590 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔