اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی گرفتاری

فیصل آباد  میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی گرفتاری
پیر , 22 جون 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں  کے خلاف پولیس ایکشن میں آگئی ۔  پولیس نے بازار کھولنے کے سبب 12 تاجر گرفتار کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوٴن عوامی مفاد میں لگایا گیا ہے عوام کو احتیاط کرنا ضروری ہے تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے عوام کا تعاون لازمی ہے  ۔ 
  • صحت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now