اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کی زیر صدارت اجلاس، انسداد کورونا اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی کی زیر صدارت  اجلاس، انسداد کورونا اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا
جمعہ , 19 جون 2020ء (132) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے ڈویژنل کمشنر عشرت علی کی زیر صدارت انسداد کورونا اقدامات پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں انسداد کورونا پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا کمشنر عشرت علی کا کہنا تھا کہ کورونا  کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ لاک ڈاوٴن کا فیصلہ بحالت مجبوری میں کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا عالمی وباء کی صورت میں پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے ۔ ہمیں احتیاط اور آگہی سے اس سے نمٹنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام ملک اورقوم کے لیے احتیاط کریں تاکہ ہم اس نازک وقت کا مقابلہ کرسکیں ۔اجلاس میں.آر پی او راجہ رفعت مختار،ڈپٹی کمشنر محمد علی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now