اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کے شہید اور زخمی ٹریفک وارڈن کے لواحقین میں 79لاکھ روپے کے امدادی چیک کی تقسیم

فیصل آباد کے شہید اور زخمی  ٹریفک وارڈن کے لواحقین میں 79لاکھ روپے کے امدادی چیک کی تقسیم
منگل , 23 جون 2020ء (96) لوگوں نے پڑھا
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے شہید ٹریفک وارڈن محمد شفیق کی بیوہ اور دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے پولیس افسران جاوید مسیح، ارشد مسیح ،جمال شاہ اور شاہد رضوان میں79لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے شہید ٹریفک وارڈن محمد شفیق کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ انہوں نے بیوہ اور بچوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی ویلفیئر میری اولین ترجیح ہے۔ شہید اور وفات پا جانے والے افسران کے ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑسکتے۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now