اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی, گودام سے 3 ہزار من گندم برآمد

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی, گودام سے 3 ہزار من گندم برآمد
منگل , 23 جون 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کی جس کے سبب منصورآباد میں گودام سے غیرقانونی 3 ہزارمن گندم برآمد.کرلی گئی۔ گودام مالک غلام عباس نے گندم کی بوریاں 10 دکانوں میں ذخیرہ کر رکھی تھیں.اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری کا کہنا ہے کہ مالک 1970 روپے من کے ریٹ سے گندم فوخت کررہا تھا جبکہ سرکاری ریٹ 1400 روپے ہے۔ گودام مالک غلام عباس زیرحراست میں لے لیا گیا ہے برآمد کی گئی گندم مقررہ سرکاری نرخ پر فروخت کی جائے گی
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now