ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سڑکوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کوشاں ہیں، ایوب بخاری

سڑکوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کوشاں ہیں، ایوب بخاری
ہفتہ , 22 اگست 2020ء (104) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری ڈائریکٹر آپریشن  واسا کے ہمراہ شہر کے مختلف نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کے اخراج کے عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہناتھا کہ ضلعی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ بارش کے پانی کی نکاسی جلد از جلد کی جائے تاکہ عوام کو تکلیف سے بچایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولیات پہنچانا ان کی ذمہ داری ہے جس کے لیے وہ کوشاں ہیں ۔  .
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now