Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(125) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اسی سلسلے میں ملزم فیاض کو منشیات لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے بارہ سو گرام چرس برآمد ہوئی ہے جس کا تھانہ چک جھمرہ میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔