اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کاروائی کی جائے، سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز ضلع فیصل آباد

 جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کاروائی کی جائے، سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز ضلع فیصل آباد
منگل , 23 جون 2020ء (150) لوگوں نے پڑھا
سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز نےضلع فیصل آباد کے تمام سنیئر پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران تمام افسران کی کارکردگی اور کرائم کنٹرول کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی۔ جبکہ ناقص کارکردگی پر افسران کی سرزنش کرتےہوئے کہا کہ جرائم اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کاروائی کی جائے۔ مجرمان شتہاریوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور شرپسند عناصر پر عقابی نظر رکھی جائے۔ جرائم کی روک تھام میں ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران کےخلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now