جمعرات , 25 جون 2020ء
(134) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے عوامی شکایت پر بعض دکانوں کی طرف سے کورونا کے مریضوں کےلئے آکسیجن کی عدم فراہمی پر ریلوے روڑ کا دورہ کرکے نیو ویلڈنگ ہاوٗس کو سیل کردیا جسے بعدازاں جرمانہ کرکے ڈی سیل کیا گیا