اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں ایس او پی عملدرآمد کے لیے حکام کا بس اڈوں کا دورہ

فیصل آباد میں ایس او پی عملدرآمد کے لیے حکام کا  بس اڈوں کا دورہ
پیر , 22 جون 2020ء (490) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد نے حکومت پنجاب کے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے مختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کیا۔ اس ضمن میں بس اڈوں اور گاڑیوں کو جراثیم کش سپرے سے صاف کیا گیا. اڈہ پر موجود مسافروں کے فیس ماسک چیک کئے گئے اسکے علاوہ اڈوں پر سینیٹائزرز کے انتظامات بھی دیکھے گئے۔ روڈ چیکنگ کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی  کرنے, خاص طور پر بغیر ماسک سفر کرنے پر 19 گاڑیوں کے چالان کئے اور 25ہزار روپے جرمانے بھی کیے گئے ۔
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now