جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 45 گ ب میں سڑک کی تعمیر کا کام شروع

 چک نمبر 45 گ ب میں سڑک کی تعمیر کا کام شروع
منگل , 01 دسمبر 2020ء (650) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کےعلاقے چک نمبر 45 گ ب میں عباسیہ روڈ کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔ ٹھیکدار کے مطابق 2 کلو میٹر کی اس  سڑک کو دو ہفتے میں مکمل کرلیا جائے گا۔ علاقہ مکینوں نے سڑک بنانے پر چوہدری مسعود  اور ارشاد امین گجر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سڑک کی تعمیر سے آمد  رفت میں آسانی ہوگی ۔ امید ہے کہ متعلقہ ادارے دیگر بنیادی ضروریات بھی علاقہ مکینوں کو پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now