منگل , 29 ستمبر 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے نواحی علاقے گوجر ہ روڈ 40 موڑ سے چک نمبر 143 گ ب تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک پر دھول مٹی سے مسافر پریشان ہیں اب تو اسکول بھی کھل گئے ہیں بچے ا س دھول سے متا ثر ھو کر نزلہ زکام کا شکار ہو رہے ہیں۔ مکینوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ سڑک کی حالت کو فوری درست کیا جائے تاکہ گزرنے والے شہری تکلیف سے نجات حاصل کرسکیں ۔