Naveed
جمعرات , 13 اگست 2020ء
(322) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں چیف انجنیئر آپریشن فیسکو عمر لودھی نے فرائض سے غفلت برتنے پر ایس ڈی او خانوآنہ سب ڈویژن محمد طاہر رفیق اور ایکٹنگ ایل ایس اشرف بھٹی کو فوری طور پر ملازمت سے معطل کردیا ہے اور ان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ ایس ڈی او رضا آباد سب ڈویژن عمران علی کو بھی معطل کردیا گیا یے۔