جمعرات , 25 جون 2020ء
(338) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 202 ر ب بھائی والا شمس آباد گلی نمبر 5 میں نکاسی آب کے مسائل متعلقہ حکام کے توجہ کے منتظر ہیں ۔ پچھلے کئی روز سے یہاں گلی میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے اہل محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ آنے والے مہمانوں کو بھی ان ہی تکالیف سے گزرنا پرتا ہے لیکن بلدیاتی ادارے عوام کے بنیا دی مسائل کو حل کرنے ناکام نظر آتے ہیں