ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مقابلے میں ملزمان کومارنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے تعریفی اسناد

مقابلے میں ملزمان کومارنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے تعریفی اسناد
بدھ , 09 ستمبر 2020ء (272) لوگوں نے پڑھا
محمد سہیل چوہدری سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے 14 سالہ زین کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کو چھڑوانے کی کوشش ناکام بنانے اور بہادری کے ساتھ خطرناک ڈاکووں کا مقابلہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر فیصل آباد اور اس کی ٹیم کو تعریفی اسناد سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کی پولیس زین کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرکے واپس آرہے تھے کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے حملہ کر دیا فائرنگ سے دونوں گرفتار ملزمان اور انکے دو ساتھی ہلاک ہو گئے۔ دیگر ہلاک ہونے والے ملزمان بھی انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈکیت تھے جو دوران واردات خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناتے تھے
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now