اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حافظ آباد سی ای او ایجوکیشن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

حافظ آباد سی ای او ایجوکیشن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پیر , 22 جون 2020ء (88) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے حافظ آباد  میں سی ای او محکمہ تعلیم  رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اینٹی کرپشن  کو شکایات ملی تھی کہ سی ای او ایجوکیشن ہر قسم کے کام کے لیے سشہریوں سے رشوت طلب کرتے ہیں ۔ جس پر اینٹی کرپشن نے کاروائی کی۔ جس کے بعد سی ای او کو  رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔  سی ای او ایجوکیشن محمد امین کے خلاف رشوت ستانی کا مقدمہ درج کرکے  مزید تفتیش شروع کردی ہے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now