پیر , 22 جون 2020ء
(229) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی 67 ویں یوم پیدائیش کے موقع پر اُن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کوخراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی فیصل آباد کے صدر، رانا نعیم دستگیر، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سٹی کے صدر علی شیر کمبوہ اور دیگر بھی موجود ہیں۔