ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنرکا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 198 رب کا دورہ، کورونا ایس او پی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنرکا  گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 198 رب کا دورہ، کورونا ایس او پی کا جائزہ لیا
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء (1182) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے انسداد کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کے لئے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 198 رب کا دورہ کیا اور    کلاس رومز میں جاکر طالب علموں کے مابین سماجی فاصلہ کے تحت بیٹھنے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچنے کے لیے احتیاط ہی زبردست طریقہ ہے ۔ کورونا پاکستان مین کم ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا۔ ہم سب نے مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے 
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now