ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایم اے پروگرام ختم کرکے آئندہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایم اے پروگرام ختم کرکے آئندہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (1495) لوگوں نے پڑھا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے پروگرام ختم کرکے بی ایس پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کرلیا۔ریجنل ڈائریکٹر فیصل آبادکیمپس پروفیسر ڈاکٹر زبیر احمد شاہ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اس سال آخری بار ایم اے پروگرام آفر کر رہا ہے جس کے داخلہ کی آخری تاریخ 15،اکتوبرہے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کے لئے ایم اے پروگرام میں شمولیت کا یہ آخری موقع ہے اس کے بعد ایم اے پروگرام میں داخلہ نہیں لیا جاسکے گا۔انہوں نے کہا کہ ایم اے پروگرام کی بجائے اب یونیورسٹی بی ایس پروگرام میں داخلے شروع کررہا ہے۔ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے طلبا وطالبات کے لئے یہ آخری موقع ہے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now