اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ائر عربییہ نے شارجہ سے فیصل آباد کے لیے ہفتے میں دو پروازوں کا اعلان کردیا

 ائر عربییہ نے  شارجہ سے فیصل آباد کے لیے ہفتے میں دو پروازوں کا اعلان کردیا
جمعرات , 18 جون 2020ء (461) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ غیر ملکی ائر لائن ائر عربییہ نے اپنی شارجہ سے فیصل آباد کے لیے ہفتے میں دو پروازوں کا اعلان کردیا ہے ۔ کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک کی پروزایں پاکستان کے لیے بند ہوگئی تھیں ۔ لیکن اب  حالات تھوڑے معمول پر آتے ہی پروزاں کی بحالی بھی شروع ہوگئی ہے ۔ 
  • کاروبار
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now