Naveed
بدھ , 26 اگست 2020ء
(151) لوگوں نے پڑھا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیکلٹی آف انیمل کے تحت دودھ اور گوشت سیکٹر میں مواقعوں اور چیلنجز کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار یکم ستمبر کو صبح ساڑھے 10 بجے یونیورسٹی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کا کہنا ہے کہ جدید تحقیق کے لیے ایسے سیمیار طالب علموں اور اساتذہ کے ساتھ ملکی ترقی میں بھی معاون ثابت ہوں گے