جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 214 رب سے 750 پونڈ وزنی ائیر کرافٹ بم برآمد

چک 214  رب سے 750 پونڈ وزنی ائیر کرافٹ بم برآمد
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (349) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے تھانہ ٹھیکری والہ کے علاقہ 214 رب میں کھیت کی کھدائی کے دوران زنگ آلود ائیر کرافٹ بم برآمد ہوا ہے۔ اہل علاقہ نے بم برآمدگی کی اطلاع پولیس حکام کو دی جس پر تھانہ ٹھیکری والا پولیس جائے وقوعہ پو پہنچ گئی۔ پویس نے علاقہ کا گھیراؤ کرکے غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ برآمد ہونے والا بم ائیر کرافٹ بم ہے جو کہ 1965 اور 1971 کی جنگوں میں استعمال کئے گئے تھے۔ بم کا وزن تقریباً 750 پونڈ ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملہ نے بم کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کردیا ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now